ABOUT

یہ بلاگ ویب سائٹ میری ذاتی ہے. میں 1990ء سے 2017ء تک صحافت کے شعبہ سے وابستہ رہا ہوں. لکھنا میرا شوق ہے. مختلف اخبارات اور رسائل میں مختلف موضوعات پر لکھتا رہا ہوں. اس ویب سائٹ پر بھی میں مختلف عنوانات کے تحت خیال آرائی کرتا ہوں. میرے کالم اردو میں ہوتے ہیں، تاہم میری خواہش ہے کہ انہیں انگریزی میں بھی پیش کروں، اس حوالے سے میں کوشش کروں گا. منطق بلاگ کا مقصد عوام میں شعور و آگہی فراہم کرنا ہے.

میرے مختلف موضوعات پر مضامین/کالمز آپ کو کیسے لگتے ہیں اس حوالے سے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں. میں آپ کی رائے کا منتظر رہوں گا. شکریہ
عنایت اللہ کامران
ایڈمن

English…

This blog site is my personal. I have been associated with the field of journalism from 1990 to 2017. Writing is my hobby. I have been writing on various topics in various newspapers and magazines. I also comment on this website under various headings. My columns are in Urdu, but I want to present them in English as well, I will try in this regard. Be sure to let us know what you think of the articles / columns on my various topics. I look forward to your feedback. Thanks

Inayatullah Kamran

Admin

%d bloggers like this: